Advertisements
Skip to content

Urdu international Mushaira

احباب کو آداب۔۔۔ السلامٗ علیکم۔!
Plus News Tv
اور *آن لائن مشاعرہ* مشاعرہ کے جانب سے احباب کی مشاورت کے بعد اتوار 14 جون 2020 کے
*آن لائن عالمی مشاعرہ* میں شرکت کرنے والے مندوبین کا خوبصورت گلدستہ پیشِ خدمت ہے 💐۔۔۔یہ مشاعرہ حسبِ معمول
PLUS NEWS TV

اور سوشل میڈیا کے 34 دیگر چینلز پر دنیا بھر میں ب راست نشر ہو گا ۔ ۔
4.30 pm UK 🇬🇧 time
8.30 pm Pakistan 🇵🇰 time
9.00 pm India 🇮🇳 time
12.30 am North America 🇺🇸/ Canada 🇨🇦 time

1– *محترم جناب مخدوم امجد شاہ صاحب*
مانچسٹر* برطانیہ 🌷
(آرگنائزر، نظامت و میزبان)🇬🇧

2- *جناب عارف نقوی صاحب*
برلن جرمنی 🇩🇪

3- *جناب قمر رضا شہزاد صاحب* پاکستان 🇵🇰

4– *جناب سہیل ثاقب صاحب* دمام سعودی عرب🇸🇦

5– *محترمہ راحت زاہد صاحبہ* گلاسگو سکاٹ لینڈ 🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿

6– *جناب ڈاکٹر کامران خان* لاھور پاکستان🇵🇰

7- *عتیق الرحمن صفی صاحب* پاکستان🇵🇰

8- *ڈاکٹر محمود رضا سید*
فیصل آباد پاکستان 🇵🇰

9- *محترمہ سمیعہ ناز صاحبہ* لیڈز برطانیہ 🇬🇧

10- *جناب شہاز نئیر صاحب*
رحیم یار خاں پاکستان🇵🇰

11- *جناب شکیل انجم صاحب مینا نگری*
جلگاوں انڈیا 🇮🇳
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*پروڈکشن کنٹرولر محترم قیصر باری صاحب بریڈ فورڈ سٹوڈیوز برطانیہ*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
—————————–*

برائے مہربانی آپ تمام احباب پلس ٹی وی کو زیادہ سے زیادہ subscribe کریں تا کہ آئندہ آپ سب کو مزید معیاری پروگرام دیکھنے کا اور اس میں حصہ لینے کا بھی موقع ملے ۔ اور اپنے حلقہ احباب سے بھی سبسکرائب کروائیں ۔۔
آپ سب کے تعاون کا بے حد شکریہ ۔..

Plus News TV

2F7DDC3F-0395-4CC5-9212-E1934C769E78

Advertisements

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: