Advertisements
Skip to content

‏ماضی کی معروف اداکارہ صبیحہ خانم امریکہ میں انتقال کر گئی 😭

‏ماضی کی معروف اداکارہ صبیحہ خانم امریکہ میں انتقال کر گئی 😭 انا للہ و انا الیہ راجعون
‏صبیحہ خانم صاحبہ کی اللہ مغفرت فرمائے ۔۔ پاکستان کی حقیقی فلمی صنعت کا سرمایہ تھیں “ایک سنہری دور کی پہچان” لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی ایک تہذیب یافتہ مہذب اداکارہ تھیں ۔۔۔۔۔۔ 😥

0B532755-5F57-48E5-8E14-8EC85C999D23
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
‏صبیحہ خانم کے ساتھ ایک عہد تمام ہوا۔ وہ پروقار شخصیت کی مالک تھیں طویل عرصہ فلم انڈسٹری پر راج کیا۔ وہ عوام اور فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے نچلے طبقے میں بھی خوش اخلاقی اور رحمدلی کی وجہ سے بیحد مقبول تھیں۔ اللہ اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
0805EB6A-64F1-405E-9ABB-C12AF58D4576A legend of Pakistani Cinema & guarantee for the success of a film especially with Santosh.
by Noorjahan

‎لٹ اُلجھی سلجھا جا رے بالم میں نہ لگاؤں گی ہاتھ رے

لٹھ الجی سلجا جاہ رے بالم
‏ میں نا لگاوں گی ہاتھ رے
‏چاند سے مکھڑے کو ناگن زلفیں
‏چاہے ڈسیں ساری رات رے
‏Sawal 1966 ⁦‪#Sabhiakhanam‬⁩ ⁦‪#RIP‬⁩ 😏

Advertisements

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: