Advertisements
Skip to content

نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے

لاہور: معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور  شاعر  طارق عزیز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ معروف کمپئیر طارق عزیز  کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ طارق عزیز نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر  بھی دکھائے ہیں جب کہ یہ 1997 سے 1999 تک  سابق رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکہیں۔

طارق عزیز کو پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے کوئز شو ‘نیلام گھر’ سے پہچانا جاتا ہے جو سب سے پہلے 1974 میں نشر ہوا تھا۔ 90BC4948-3FDE-4CA6-A6F3-B3B0E0FB41F8بعد ازاں اس مقبول ترین شو کا نام بدل دیا گیا تھا اور اسے ‘طارق عزیز شو’ اور بعد میں ‘بزم طارق عزیز ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: